آئی جی اسلام آباد تبادلے کا ازخود نوٹس
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسلام آباد پولیس کے سربراہ جان محمد کے تبادلے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا ہے ۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ سنا ہے کسی سینیٹر یا وزیر کے کہنے پر پولیس کے سربراہ کو تبدیل کیا گیا، کسی وزیر کے بیٹے کا معاملہ تھا ۔
Array