آسیہ بی بی کو بری کر دیا گیا
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ نے توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی آسیہ مسیح کو بری کر دیا ہے ۔ عدالت نے ہائیکورٹ کا سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔
عدالت نے قرار دیا ہے کہ اگر آسیہ کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو رہا کر دیا جائے ۔
Array