ایس پی طاہر داوڑ قتل
اسلام آباد سے اغوا کئے گئے پشاور پولیس کے افسر طاہر داوڑ کو تشدد کے بعد دہشت گردوں نے قتل کر دیا ہے ۔
دہشت گردوں کی جانب سے ایس پی طاہر داوڑ کی تشدد زدہ نعش کے ساتھ اردو میں لکھا گیا رقعہ ملا ہے جس پر اغوا اور قتل کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے ۔

