متفرق خبریں

برازیلین سفیر کی پشاور میں شاپنگ

نومبر 22, 2018

برازیلین سفیر کی پشاور میں شاپنگ

برازیل کے سفیر کلاڈیو لینز نے اہلیہ کے ہمراہ پشاور میں شاپنگ کی ہے ۔ سفیر کی پشاور شہر کے معروف تجارتی مرکز کارخانو مارکیٹ میں اہلیہ کے ہمراہ شاپنگ کی تصویر وائرل ہوگئی ہیں ۔
پشاور میں برازیل کے سفیر اپنی اہلیہ کے ہمراہ دکان میں قیمتی سجاوٹی برتنوں کی دکان میں خریداری کرتے ہوئے نظر آئے تو کئی افراد نے ان کی تصاویر بنائیں ۔ برازیل کے سفیر نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ گزشتہ روز پشاور کا دورہ کیا تھا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے