متفرق خبریں

‘تربیت کی کمی’ اور ‘او ڈبو’

دسمبر 12, 2018

‘تربیت کی کمی’ اور ‘او ڈبو’

انصافی حکومت کے وزیراطلاعات فواد چودھری نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے خلاف ایک بار پھر سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے ۔ انہوں نے ن لیگ کے بارے میں ان کی تربیت میں کمی ہے اور ان کی تربیت اچھی نہیں ہوئی ۔

وزیر اطلاعات کی تقریر کے دوران اپوزیشن کے ارکان نے احتجاج کیا اور اپنی نشستوں سے اٹھ کھڑے ہوئے ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے اس دوران نعرے بازی بھی کی ۔

سرکاری ٹیلی وژن پر براہ راست دکھائی جانے والی تقریر کے دوران اپوزیشن کے ارکان نے وزیر اطلاعات کو ‘او ڈبو’ کہا جو نشر ہو گیا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے