شاہد مسعود کی ضمانت پر رہائی
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ نے سرکاری ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار سابق منیجنگ ڈائریکٹر شاہد مسعود کو پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دیا ہے ۔
جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ عدالت نے درخواست گزار شاہد مسعود کے وکیل کو سننے سے قبل سرکاری وکیل کو سن کر ہی ضمانت پر رہائی کا حکم جاری کر دیا ۔
Array