متفرق خبریں

اسد منیر کے خط پر نوٹس

مارچ 21, 2019

اسد منیر کے خط پر نوٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی خودکشی سے قبل لکھے گئے خط پر نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نیب سے رپورٹ طلب کی ہے ۔
ذرائع کے مطابق خودکشی سے قبل اسد منیر کا لکھا گیا خط سپریم کورٹ کے رجسٹرار دفتر کے ذریعے چیف جسٹس تک پہنچایا گیا ۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے خط پر نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نیب سے رپورٹ طلب کی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے