عالمی خبریں

سوڈانی فوج اقتدار پر قابض؟

اپریل 11, 2019

سوڈانی فوج اقتدار پر قابض؟

افریقہ کے اسلامی ملک سوڈان میں فوج نے صدر عمر البشیر کو ہٹا کر اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے ۔

سوڈان میں فوج کی جانب سے صدر عمر البشیر کے خلاف بغاوت کی خبر اس وقت سامنے آئی جب سرکاری ٹی وی سے اعلان کیا گیا کہ فوج بہت جلد ایک اہم بیان جاری کرے گی ۔

اس وقت سوڈانی فوج کے اعلان کے منتظر ہیں ۔

سوڈان میں گزشتہ کئی ماہ سے مہنگائی کے نعرے لگانے والے لوگ صدر عمر البشیر کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے احتجاج جاری کر رہے ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے