پاکستان24 عالمی خبریں

جہاز کی ہیلی کاپٹر کو ٹکر، تین ہلاک

اپریل 14, 2019 < 1 min

جہاز کی ہیلی کاپٹر کو ٹکر، تین ہلاک

Reading Time: < 1 minute

نیپال میں دنیا کے خطرناک ترین ائرپورٹ پر ایک چھوٹے طیارے نے اڑان بھرتے ہوئے قریب کھڑے ہیلی کاپٹر کو ٹکر مار دی جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے ۔

حادثہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کے قریب ائرپورٹ پر پیش آیا ۔ مرنے والوں میں دو سیکورٹی گارڈز شامل ہیں ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے