عالمی خبریں

جیل توڑنے کا تاریخی کارنامہ

اگست 6, 2019

جیل توڑنے کا تاریخی کارنامہ

برازیل میں ایک قیدی نے جیل سے بھاگنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا مگر آخر میں پکڑا گیا۔

سخت پہرے والی جیل کے قیدی نے ماسک اور میک اپ کے ذریعے اپنی بیٹی کا بہروپ بھرا اورجیل سے نکلنے کی کوشش کی ۔

ویڈیو دیکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے