ڈمپر الٹنے سے سات گاڑیاں دب گئیں
راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان کاک پل پر ٹریفک حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بریک فیل ہونے پر ٹرک مسافر وین اور گاڑیوں کو روندتے ہوئے الٹ گیا۔
سات گاڑیوں کو ٹرک کی زد میں آکر نقصان پہنچا۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ حادثے کے بعد بدترین ٹریفک جام ہو گیا۔

