عالمی خبریں

قاہرہ بارش کے پانی میں بہتا رہا

اکتوبر 23, 2019

قاہرہ بارش کے پانی میں بہتا رہا

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موسلا دھار بارش نے شہر کے آدھے حصے کو سیلابی صورتحال سے دوچار کیا ہے۔

شہر کی بڑی سڑکوں پر بارش کے بعد پانی کھڑا ہوگیا جس سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑا۔

اہم شاہراؤں کو جوڑنے والے انڈر پاسز میں پانی کھڑا ہونے کے بعد شہریوں نے ٹیوب لے کر اس میں تیراکی بھی کی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے