پاکستان24 متفرق خبریں

احسان اللہ احسان چلا گیا ہے: وزیر داخلہ

فروری 17, 2020

احسان اللہ احسان چلا گیا ہے: وزیر داخلہ

پاکستان کے وزیر داخلہ اعجاز شاہ سابق طالبان ترجمان احسان اللہ احسان کے آئی ایس آئی کی تحویل سے فرار ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس سے باہر نکلتے ہوئے صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں وزیر داخلہ نے کہا کہ اس حوالے سے جلد اچھی خبر سنیں گے۔

واضح رہے کہ احسان اللہ احسان کے فرار کی خبر گزشتہ ماہ ایک انڈین ویب سائٹ نے شائع کی تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے