عالمی خبریں

سپین میں وائرس پھر پھیلنے لگا

اپریل 19, 2020 < 1 min

سپین میں وائرس پھر پھیلنے لگا

Reading Time: < 1 minute

یورپ میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ سپین میں چار ہزار 218 نئے کسیز سامنے آئے ہیں۔

سپین کی وزارت صحت نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا ہے کہ سنیچر کو 410 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ چار ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے۔

سپین میں کل مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 96 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 20 ہزار 443 ہے۔

چین سے گزشتہ سال دسمبر کے وسط میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک امریکہ میں 40 ہزار کے لگ بھگ، اٹلی میں 24 ہزار ہلاکتیں رپورٹ ہو چکی ہیں۔ سپین ہلاکتوں کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر ہے جس کے بعد فرانس اور برطانیہ ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے