اونٹاریو، ٹورنٹو میں ہیلتھ ورکرز کی تحسین
Reading Time: < 1 minuteکینیڈا کے شہروں ٹورنٹو اور اونٹاریو میں پولیس اور عام لوگوں کی جانب سے شعبہ صحت سے منسلک افراد کے لیے خصوصی ریلی نکالی گئی۔
![](https://pakistan24.tv/wp-content/uploads/2020/04/305231A1-042C-490D-909D-350238043DC7.jpeg)
پولیس کے گھڑ سوار دستے اور کاروں نے ڈاکٹروں اور نرسوں کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
![](https://pakistan24.tv/wp-content/uploads/2020/04/6CD18C36-DD22-4D3A-AFD4-E49E79A294DC.jpeg)
اس موقع پر ہسپتال کے دروازوں پر موجود طبی عملے نے پولیس اور شہریوں کی تصاویر اپنے فون کے کیمروں میں محفوظ کیں۔
![](https://pakistan24.tv/wp-content/uploads/2020/04/BFA50FAE-0020-46BB-81B5-D185D49FF5CD.jpeg)
سڑکوں اور چوراہوں پر موجود شہریوں نے پولیس کے گھڑ سوار دستے اور کاروں کی ریلی کی ویڈیوز بنائیں۔
Array