رواں سال حج محدود ہوگا مگر کس کے لیے؟
Reading Time: < 1 minuteسعودی عرب میں حکام نے کورونا وائرس کی صورتحال میں حج میں شرکت کو محدود کرنے کے لیے غور شروع کیا ہے۔
واضح رہے کہ عام طور پر حج میں دنیا بھر سے 20 لاکھ کے لگ بھگ افراد شریک ہوتے ہیں۔
حکام اس امر پر غور کر رہے ہیں کہ حج میں صرف سعودی شہریوں یا پھر قریبی تین عرب ملکوں کے چند ہزار شہریوں کو شرکت کی اجازت دی جائے۔
Array