پاکستان24

جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن کا انتقال

جون 26, 2020

جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن کا انتقال

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، ان کی عمر 78 برس تھی۔

سید منور حسن کو قاضی حسین احمد کی رحلت کے بعد جماعت اسلامی نے امیر منتخب کیا تھا۔

ان کے فوج کے حوالے بعض بیانات پر سخت ردعمل کے بعد جماعت اسلامی کے اندر اختلاف پایا گیا تھا۔ انہوں نے بعد ازاں گوشہ نشینی اختیار کر لی تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے