لاپتہ روسی طیارہ سائبیریا میں مل گیا
Reading Time: < 1 minuteروس کا ایک چھوٹا اے ٹو طیارہ جو دو ہفتے قبل لاپتہ ہو گیا تھا سائبیریا میں ملا ہے۔
طاس نیوز ایجنسی کے مطابق طیارے میں چھ افراد سوار تھے اور حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
حکام کے مطابق طیارے ایک سروے کر رہا تھا جس کے مطابق ریشم کے کیڑوں کے سپرے کے لیے علاقے کا تعین کیا جانا تھا۔
طیارے میں عملے کے دو ارکان کے علاوہ دوسرے طیارے کے چار افراد سوار تھے جب وہ حادثے کا شکار ہوا۔
Array