موٹر وے ریپ واقعہ کے خلاف اسلام آباد میں تین مظاہرے
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد میں لاہور موٹر وے پر خاتون کے ریپ کے خلاف پریس کلب کے باہر تین مختلف تنظمیوں نے مظاہرے کیے ہیں۔
ایک ہی وقت میں ہونے والے ان مظاہروں میں ایک طرف عوامی ورکرز پارٹی کے سینکڑوں مرد و خواتین تو دوسری جانب آمنہ مسعود جنجوعہ اور سڑک پر چند نوجوان الگ الگ بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے نعرے لگاتے نظر آئے۔
Array