یہ کتاب نہیں چلے گی، ٹائٹل ناقابل قبول؟
Reading Time: < 1 minuteکالم نویس اور اینکر سہیل وڑائچ کی کتاب ”یہ کمپنی نہیں چلے گی“ مارکیٹ سے ہٹا لی گئی ہے اور مصنف نے کتاب کی تشہیر کے لیے کی گئی ٹویٹ بھی ڈیلیٹ کر دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کتاب کا سرورق بعض حلقوں کے لیے ناقابل قبول ہے اور انہوں نے پبلشر اور مارکیٹ سے کتاب ہٹائی ہے۔

واضح رہے کہ سہیل وڑائچ کی اس کتاب میں ان کے گزشتہ دو برس کے دوران روزنامہ جنگ اور برطانوی نشریاتی ادارے کے لیے لکھے گئے کالم شامل کیے گئے ہیں۔
Array