پاکستان24

کشمور زیادتی کیس کا مرکزی ملزم مقابلے میں ہلاک

نومبر 13, 2020

کشمور زیادتی کیس کا مرکزی ملزم مقابلے میں ہلاک

سندھ کے ضلع کشمور میں ماں بیٹی سے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم رفیق ملک کو پولیس مقابلے میں قتل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم رفیق کو ساتھی ملزم خیر اللہ بگٹی کے ٹھکانے کا پتہ لگانے کے لیے لے جایا گیا جہاں وہ ساتھی ملزم کی فائرنگ کا نشانہ بنا۔

رفیق کے ساتھی ملزم خیر اللہ بگٹی کو رائفل سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

دونوں پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک عورت اور اس کی چار سالہ بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے