پاکستان24 عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر رضامند، شرط بھی عائد کر دی

نومبر 27, 2020

ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر رضامند، شرط بھی عائد کر دی

امریکہ ے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار وائٹ ہاؤس چھوڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے اس کو جو بائیڈن کی انتخابات میں فتح کی تصدیق کے ساتھ مشروط کیا ہے۔

اس سے قبل ٹرمپ ’دھاندلی‘ کا شکوہ بھی کرتے رہے ہیں۔

ٹرمپ نے انتخابات کے نتائج تسلیم نہ کرنے کی ایک غیرمعمولی کوشش کی تھی اور ووٹوں کی چوری کے بارے میں مختلف توجیہات پیش کیں جن کو عدالتوں نے مسترد کر دیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے