جرمنی میں پاکستانی شہری آہنی راڈ کے وار سے قتل
Reading Time: < 1 minuteجرمنی میں پاکستان کے سفیر کے مطابق شٹٹ گارٹ شہر میں ایک 26 سالہ پاکستانی شہری شاہد نواز قادری کو نامعلوم حملہ آور نے آہنی راڈ کے وار سے قتل کر دیا ہے۔
In an unfortunate incident in Stuttgart. Mr. Shahid Nawaz, a Pakistani, has been murdered by unknown assailant(s) on 21st Dec. Police is actively investigating the case and search for attacker(s) is underway.(1/2)@SMQureshiPTI @ForeignOfficePk @Pak_inGermany @CGofPakistanFFM
— Dr Mohammad Faisal (@DrMFaisal) December 23, 2020
جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پیر کو پیش آیا جس کے بعد حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔
مقتول کا تعلق پاکستان میں ضلع گجرات سے تھا۔
Array