متفرق خبریں

نئے سال پر واٹس ایپ کے تین نئے فیچرز

دسمبر 27, 2020 < 1 min

نئے سال پر واٹس ایپ کے تین نئے فیچرز

Reading Time: < 1 minute

واٹس ایپ نئے سال میں نئے فیچرز متعارف کروانے جا رہا ہے۔ جس میں سے تین بڑی تبدیلیاں جو صارفین کے لیے رپورٹ کی گئی ہیں درج ذیل ہیں۔

ڈیسک ٹاپ کے لئے واٹس ایپ کی میسجنگ کے ساتھ وائس اور ویڈیو کالنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی اس طرح واٹس ایپ گوگل میٹ اور زوم جیسی ایپلیکشن کی طرح کام کرے گا۔
ios 2.21.10.23 کا بیٹا ورژن جو کہ جلد میسر ہو گا ، صارفین کو واٹس ایپ میں بیک وقت کئی امیجز اور ویڈیوز کاپی کرنے کی سہولت دے گا، نئے فیچرز کو استعمال کرنے سے پہلے واٹس ایپ کے صارفین کو کمپنی کی شرائط اور پرائیویسی پالیسی 2021 کو قبول کرنا ہو گا اور اگر ایسا نہیں کریں گے تو اپنا اکاونٹ ڈیلیٹ کرنا پڑے گا ۔ واٹس ایپ نے نئے فیچرز متعارف کروانے کی تاریخ اگرچہ 8 فروری دی ہے جو کہ تبدیل بھی ہو سکتی ہے۔
میاں اشفاق

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے