عالمی خبریں

آٹھ ہزار افراد پیدل امریکہ کے سفر پر، پولیس سے جھڑپیں

جنوری 18, 2021

آٹھ ہزار افراد پیدل امریکہ کے سفر پر، پولیس سے جھڑپیں

براعظم وسطی امریکہ کے ملک گوئٹے مالا سے آٹھ ہزار افراد پیدل اپنا سامان اور بیوی بچوں کے ساتھ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی جانب جا رہے ہیں۔

ان ہزاروں افراد کو مقامی پولیس نے منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔

گوئٹے مالا، ہنڈراس اور السلواڈور سے لاکھوں شہری امریکہ اچھے مستقبل کی تلاش ہر سال روانہ ہوتے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے