پاکستان24 عالمی خبریں

فیس بک اور آسٹریلوی حکومت کا ٹکراؤ، خبروں کے لنک بلاک

فروری 18, 2021

فیس بک اور آسٹریلوی حکومت کا ٹکراؤ، خبروں کے لنک بلاک

فیس بک نے آسٹریلوی قانون کے تحت اخبارات اور ویب سائٹس کو خبری مواد کی ادائیگی سے انکار کر دیا ہے اور اب کوئی بھی شخص کسی آسٹریلوی اخبار یا نیوز چینل کی خبر کا لنک سماجی اکاؤنٹ پر پوسٹ نہیں کر سکتا۔

فیس بک کی جانب سے آسٹریلوی اخبارات کو بلاک کیے جانے پر حکام اور شہریوں کی جانب سے سخت ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے اور ملک میں فیس بک کو ڈیلیٹ کرنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے