دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم فارغ، انگلینڈ فاتح
Reading Time: < 1 minuteدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلش ٹیم نے پاکستان کو کھیل کے تمام شعبوں میں مات دے کر سیریز برابر کر دی.
انگلینڈ نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے کھیلتے ہوئے 200 رنز سکور کیے.
جواب میں پاکستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنا سکی.
Array