پاکستان24 متفرق خبریں

نور مقدم قتل کیس: ملزمان ذاکر جعفر اور عصمت آدم جی کی درخواستیں مسترد

ستمبر 29, 2021

نور مقدم قتل کیس: ملزمان ذاکر جعفر اور عصمت آدم جی کی درخواستیں مسترد

نور مقدم قتل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت آدم جی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں.

بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنایا.

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ آٹھ ہفتوں میں کیس کا فیصلہ سنائے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے