عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں جمہوریت کا افسوسناک دن، پارلیمنٹ جل کر خاکستر

جنوری 2, 2022

جنوبی افریقہ میں جمہوریت کا افسوسناک دن، پارلیمنٹ جل کر خاکستر

جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی عمارت کئی گھنٹوں تک لگی رہنے والی آگ سے جل کر مکمل طور پر خاکستر ہو گئی ہے۔

اتوار کی صبح لگنے والی آگ پر دارالحکومت کیپ ٹاؤن کے فائر فائٹرز دس گھنٹے بعد بھی قابو نہ پا سکے۔

حکومت کے ترجمان کے مطابق عمارت مکمل طور پر جل گئی ہے۔

کیپ ٹاؤن کی آگ کے شعلوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے