متفرق خبریں

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم کی ذہنی صحت کے جائزے کی درخواست مسترد

جنوری 5, 2022

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم کی ذہنی صحت کے جائزے کی درخواست مسترد

اسلام آباد میں قتل کی گئی سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے کیس میں مرکزی ملزم کے ذہنی مریض ہونے کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔

بدھ کو ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کی۔

عدالت نے بدھ کو ہی فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے