اہم خبریں متفرق خبریں

یورپ میں بلاگر کو قتل کرنے کے لیے پاکستانی ایجنسی پر لاکھ پاؤنڈ دینے کا الزام

جنوری 14, 2022

یورپ میں بلاگر کو قتل کرنے کے لیے پاکستانی ایجنسی پر لاکھ پاؤنڈ دینے کا الزام

برطانیہ کی ایک عدالت کو بتایا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ناقد بلاگر احمد وقاص گورایہ کو قتل کرنے کے لیے پاکستان کی انٹیلیجنس سروسز نے کرائے کے قاتل کو ایک لاکھ پاؤنڈ ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔

اخبار ٹیلیگراف کی رپورٹ کے مطابق کرائے کے قاتل محمد گوہر خان کے ٹرائل کے دوران برطانیہ کی عدالت میں مبینہ کرائے کے قاتل اور اس کے پاکستانی ہینڈلر کے درمیان واٹس ایپ پیغامات دکھائے گئے۔

خیال رہے کہ مبینہ قاتل گوہر خان نے برطانیہ سے نیدرلینڈ کا سفر کیا تھا جہاں احمد وقاص گورایا مقیم ہیں۔

گرفتاری سے قبل گوہر خان نے چھری بھی خریدی تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے