اہم خبریں عالمی خبریں

روسی حملے کے بعد یوکرین میں 474 عام شہری ہلاک

مارچ 9, 2022

روسی حملے کے بعد یوکرین میں 474 عام شہری ہلاک

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد 474 ہو گئی ہے۔

دوسری جانب یوکرین کے مقامی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس کے حملے کے بعد کم از کم 20 ہزار غیرملکی رضاکار جنگجو ماسکو سے آنے والی افواج کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے