پاکستانی فوج کے اسلحہ ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، دھماکے
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں فوج کے ایک اسلحہ ڈپو میں آگ لگنے کے بعد دھماکے سنے گئے ہیں۔
فوج کے ترجمان کے مطابق سیالکوٹ کے اسلحہ ڈپو میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی.
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دھماکوں کی جگہ سے آگ کے بگولے اور دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

