پاکستان

وزیراعظم دورہ مصر کے بعد لندن میں،اہم فیصلے متوقع

نومبر 9, 2022

وزیراعظم دورہ مصر کے بعد لندن میں،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم شہباز شریف مصر کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے علاوہ دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

شہباز شریف عمران خان کے لانگ مارچ اور دیگر سیاسی و معاشی صورت حال پر مشاورت کریں گے

وزیراعظم لندن میں دو دن قیام کریں گے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے