پاکستان

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے باضابطہ مستعفی

نومبر 10, 2022

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے باضابطہ مستعفی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے.

جمعرات کو سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو جمع کرایا.

استعفے کے متن میں لکھا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک کی ہدایت پر اپنا استعفی پیش کررہا ہوں.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے