پاکستان

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور

نومبر 10, 2022

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔

جمعرات کو عدالت نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

اینٹی کرپشن پنجاب نے دوست مزاری کو ۲۹ اکتوبر کو گرفتار کیا تھا،پانچ روز تک جسمانی ریمانڈ پر رہے،۴نومبر کو انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے