پاکستان

سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ بنوں میں آپریشن، 10 عسکریت پسند ہلاک

دسمبر 20, 2022

سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ بنوں میں آپریشن، 10 عسکریت پسند ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کی چھاؤنی میں واقع انسداد دہشت گردی کی عمارت (سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ) سے دہشتگردوں کا کنٹرول ختم کر دیا گیا ہے۔

منگل کو کیے گئے آپریشن کے دوران چھ عسکریت پسند مارے گئے جبکہ سکیورٹی فورسز کے تین جوان زخمی ہوئے جن کو ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کیا گیا۔

آپریشن مکمل کر کے کمپاؤنڈ کو کلیئر کیا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے