اہم خبریں متفرق خبریں

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے حامی سات ججز کون؟

اپریل 4, 2023

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے حامی سات ججز کون؟

پاکستان کی سپریم کورٹ کے 15 ججز میں سے سات چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ساتھ کھڑے ہو گئے جبکہ دیگر سات ججز اپنی غیر جانبداری اور مختلف نکتہ نظر برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

سینیئر صحافی حسنات ملک کے مطابق اختلافات کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بینچ تشکیل دیا .

چھ رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن کے ذمے جبکہ بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہیں.

ایک حامی جج چونکہ پہلے ہی رائے دے چکے ان کو شامل نہیں کیا گیا.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے