پاکستان

عمران اور بشریٰ کی طلبی کے نیب نوٹس غیرقانونی ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

مئی 6, 2023

عمران اور بشریٰ کی طلبی کے نیب نوٹس غیرقانونی ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نیب میں طلبی کے نوٹس کو خلاف قانون قرار دے دیا ہے.

سنیچر کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا تحریری فیصلہ جاری کیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے