پاکستان

پی ٹی آئی کے بلوائیوں کا پشاور میں ریڈیو پاکستان پر حملہ، عمارت نذِر آتش

مئی 10, 2023

پی ٹی آئی کے بلوائیوں کا پشاور میں ریڈیو پاکستان پر حملہ، عمارت نذِر آتش

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بلوائیوں نے پشاور میں ریڈیو پاکستان پر حملہ کر کےعمارت کو نذِر آتش کر دیا ہے.

پولیس نے بلوائیوں کو منتشر کرنے کے لیے پشاور میں ہوائی فائرنگ کی جس سے 27 افراد زخمی جبکہ تین ہلاک ہو گئے.

لاشیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دی گئیں.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے