پاکستان

نیا مقدمہ، پی ٹی آئی کی صنم جاوید اسلام آباد کی عدالت میں

جولائی 14, 2024

نیا مقدمہ، پی ٹی آئی کی صنم جاوید اسلام آباد کی عدالت میں

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے سائبر کرائم کے نئے مقدمے میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو اسلام آباد کی عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لیے پیش کیا گیا۔

اتوار کو ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران کی عدالت سے ایف آئی اے کے تفتیشی افسر ملزمہ کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے