پاکستان

آئینی ترامیم کے پیچھے بہت اہم آدمی ہے: مولانا فضل الرحمان

اکتوبر 18, 2024

آئینی ترامیم کے پیچھے بہت اہم آدمی ہے: مولانا فضل الرحمان

پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ’یہ اتنی بڑی آئینی ترامیم ہے کہ اس کے پیچھے اہم آدمی ہے، اور وہ آدمی محسن نقوی ہو سکتا ہے۔‘

جمعرات کی شب پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں جے یو آئی کے امیر نے کہا کہ ’گردنیں توڑ کر، ہاتھ مروڑ کر آئینی ترامیم پاس کرائی گئیں تو پھر ہم کہیں گے نامزد پارلیمنٹ کو اس قسم کی قانونی سازی کا حق نہیں، ہمیں مجبور نہ کریں ہم اس حد تک جائیں۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے