پاکستان

دو خاندانوں کے 18 افراد دریائے سوات میں ریلے کی نذر

جون 27, 2025

دو خاندانوں کے 18 افراد دریائے سوات میں ریلے کی نذر

سیاحت کے لیے آئے دو خاندانوں کے 18 افراد دریائے سوات میں ریلے کی نذر ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق صرف تین افراد کو بچایا جا سکا جس کے لیے مقامی لوگوں نے جن پر کھیل کر سیلابی پانی میں کشتی چلائی۔

سوات میں مقامی حکام کے مطابق سیلابی ریلے کی نذر ہونے والے ایک خاندان کا تعلق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ جبکہ دوسرے کا مردان سے ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے