اہم خبریں

اسلامی دنیا کے طاقتور میڈیا ہاؤس ’الجزیرہ‘ کی بنیاد ڈالنے والے حمد بن خلیفہ کا انتقال

جولائی 12, 2026

اسلامی دنیا کے طاقتور میڈیا ہاؤس ’الجزیرہ‘ کی بنیاد ڈالنے والے حمد بن خلیفہ کا انتقال

اسلامی دنیا کے طاقتور میڈیا ہاؤس ’الجزیرہ انٹرنیشنل نیٹ ورک‘ کی داغ بیل ڈالنے والے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی انتقال کر گئے ہیں۔

اُن کی عمر 74 برس تھی۔

حمد بن خلیفہ الثانی سنہ 1995 سے سنہ 2013 تک قطر کے امیر رہے۔

شیخ حمد بن خلیفہ الثانی جدید کے اہم معماروں میں سے ایک تھے، اور ان کے دورِ حکومت میں ملک نے تیز رفتار اقتصادی ترقی دیکھی۔

حمد بن خلیفہ کے دورِ حکومت میں ان کی ہدایات پر سنہ 1996 میں ’الجزیرہ انٹرنیشنل نیٹ ورک‘ کا آغاز کیا گیا تھا جو اس وقت اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اور طاقتور میڈیا ہاؤس ہے-

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے