پاکستان

بلدیہ فیکٹری ملزم گرفتار

اکتوبر 28, 2017

بلدیہ فیکٹری ملزم گرفتار

کراچی میں بلدیہ کے علاقے میں فیکٹری کو آگ لگا کر اڑھائی سو سے زائد افراد کو زندہ جلانے کے ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے_

حکام کا کہنا ہے کہ دبئی میں ملزم حماد صدیقی زیر حراست ہیں تاہم ابھی تک پاکستان کے حوالے کرنے کے لیے کارروائی نہیں کی جا سکی ہے _ کراچی میں ملزم کے اہل خانہ اس کی تصدیق کر رہے ہیں _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے