حامد میر پر اغوا کا مقدمہ درج
Reading Time: < 1 minuteآئی ایس آئی کے سابق ملازم خالد خواجہ کے قتل کے بعد ان کی اہلیہ شمامہ ملک کی جانب سے دی گئی درخواست پر تھانہ رمنا نے سات سال بعد مقدمہ درج کر لیا ہے، ایف آئی آر میں حامد میر اور عثمان پنجابی کو ملزمان نامزد کر کے خالد خواجہ کو اسلام آباد سے اغوا کرنے کا الزام عائد کیا ہے_
پولیس نے مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد درج کیا ہے _
مبصرین اس کو حالیہ دنوں میں فوج اور خفیہ اداروں کی پالیسیوں کے ناقد صحافیوں پر دباؤ بڑھانے کی مہم کے طور پر دیکھ رہے ہیں _
Array