دھرنا معاہدہ آرمی چیف نے کرایا مولویوں اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، چھ نکاتی معاہدے پر میجر جنرل فیض حمید نے وزیر داخلہ اور خادم رضوی کے ہمراہ دستخط کئے ہیں _