اسلام آباد میں دو نمازی قتل
اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ کے مرکز میں واقع امام بارگاہ باب العلم کے باہر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق مارے جانے والے افراد نماز پڑھ کر مسجد سے نکلے تھے، نعشوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے_

