پاکستان

فوج کے دو جوان جاں بحق

دسمبر 12, 2017

فوج کے دو جوان جاں بحق

قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔ فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں پہاڑوں سے دہشت گردوں نے فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے سیکنڈ لفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی محمد بشارت مارے گئے ہیں ۔ عبدالمعید کا تعلق وہاڑی سے تھا اور حال ہی میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاس آؤٹ ہوئے تھے جبکہ محمد بشارت کا تعلق گلگت کے گاؤں دینور سے تھا ۔ دونوں جوانوں کی عمریں اکیس سال تھی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے