خان کی چاروں مقدمات میں ضمانت
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سرکاری ٹی وی حملے اور ایس ایس پر تشدد کیس سمیت چار مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے۔
عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ ثابت ہوگیا دہشت گرد نہیں ہوں، میں قانون کا لاڈلا ہوں کیوں کہ میں نے ایک سال سپریم کورٹ میں تلاشی دی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ نجومیوں نے کہہ دیاہے کہ اگلی حکومت تحریک انصاف کی آنی ہے۔
Array